CoWorker - Responsive Business Theme
Slider 1
Slider 2


News And Updates


الجامعۃالاشرفیہ کا تعارف

یہ ادارہ ہندوستان کے صوبہ یوپی کے مشہور ضلع اعظم گڑھ کے اندر قصبہ مبارکپور میں واقع ہے۔ یہ اسلامیان ہند کا معتبر دینی تعلیمی ادارہ ہے۔ اس کے مختلف شعبے اور بہت عمارتیں آپ دیکھیں گے۔ اس ادارہ کے فارغین ہندوستان میں اور اسکے باہر امریکہ، افریقہ، یورپ وغیرہ کے مختلف ممالک اور شہروں میں تدریسی، تنظیمی و دعوتی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

شروع میں ایک مکتب کی حیثیت سے قائم ہوا جس کا نام مدرسہ لطیفیہ تھا،پھر دارالعلوم بنا جو دارالعلوم اشرفیہ مصباح العلوم کے نام سے مشہور ہوا۔بعد میں مزید توسیع ہوئی تو الجامعۃ الاشرفیہ کے نام سے معروف ہوا۔ اس کے فارغین قدیم نام مصباح العلوم کی نسبت سے "مصباحی "کہلاتے ہیں۔


عطیات

مدد کیجئے

گوشہ تصویر

جامعہ کا گوشہ تصویر

دارالافتاء

شارح بخاری دارالافتاء

أشرفيہ

ماہانہ میگزین